Posts

Showing posts with the label WAHI RAB HAIN JISNE TUJHKO NAAT LYRICS URDU

WAHI RAB HAIN JISNE TUJHKO NAAT LYRICS URDU

  نعت خواں: الحاج محمد اُویس رضا قادری کلام: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا ہمیں بھیک مانگنے کو تیرا آستاں بتایا تجھے حمد ہے خدایا تمہیں حاکم برایا تمہیں قاسم عطایا تمہیں دافع بلایا تمہیں شافع خطایا کوئی تم سا کون آیا وہ کواری پاک مریم وہ نفخت فیہ کا دم ہے عجب نشان نشان اعظم مگر آمنہ کا جایا وہی سب سے افضل آیا یہی بولے سدرہ والے چمن جہاں کے تھالے سبھی میں چہان ڈالے تیرے پایہ کا نہ پایا تجھے یک نے یک بنایا فاذا فرغب فنصب یہ ملا ہے تجھ کو منصب جو گدا بنا چکے اب اٹھو وقت بخشش آیا کرو قسمت عطایا والی الا لہ فارغب کرو عرض سب کے مطلب کہ تمہیں کو تکتے ہیں سب کرو ان پہ اپنا سایا بنو شافع خطایا ارے اے خدا کے بندوں کوئی میرے دل کو ڈھونڈو مرے پاس تھا ابھی تو ابھی کیا ہوا خدایا نہ کوئی گیا نہ آیا ہمیں اے رضا تیرے دل کا پتا چلا بمشکل در روضہ کے مقابل وہ ہمیں نظر تو آیا یہ نہ پوچھ کیسا پایا کبھی خندہ زیر لب ہے کبھی گریہ ساری شب ہے کبھی غم کبھی طرب ہے نہ سبب سمجھ میں آیا نہ اسی نے کچھ بتایا کبھی خاک پر پڑا ہے سر چرخ زپر پا ہ...