Rize ki niyyat روزے کی نیت
4⃣
*ســـوال:✍️ کیا روزے کے لیے نیت شرط ہے؟*꧂🦚
*جوابــــ: ۞☜جی ہاں ! روزے کے لیے بھی اُسی طرح نیت شرط ہے جس طرح کہ نماز ، زکٰوۃ وغیرہ کے لیے۔ لہذا بغیر نیتِ روزہ اگر کوئی اسلامی بھائی یا بہن صبح صادق کے بعد سے لے کر غروب آفتاب تک بالکل نہ کھائے پئے تب بھی اس کا روزہ نہیں ہو گا۔(ردالمختار)* ♡
💟•••••🌸•••••💟•••••🌸•••••💟
5⃣
*ســـوال: روزے کی نیت کا وقت کب تک ہوتا ہے؟*💛❦............
*جوابـــــ: رمضان شریف کا روزہ ہو یا نفل یا نذر مُعَین کا روزہ ، ان تینوں قسم کے روزوں کے لیے غروبِ آفتاب کے بعد سے لیکر "نصف النہار شرعی(اسےضحویٰ کُبریٰ بھی کہتے ہیں) سے پہلے پہلے تک جب بھی نیت کرلیں روزہ ہو جائے گا۔(ردالمختار)* 📖🔴
6️⃣
*ســـوال: روزے کی نیت کس طرح کی جائے؟*❤️❦............
*جوابــــ:۞☜نیت دل کے ارادے کا نام ہے زبان سے کہنا شرط نہیں ،مگر زبان سے کہہ لینا مُستحب ہے۔*💛❦............
*اگر رات میں روزۂ رمضان کی نیت کریں تو اس طرح کہیں:*
*"میں نے نیت کی کہ اللہ عزوجل کے لیے اس رمضان کا فرض روزہ رکھوں گی۔"*
*اگر دن میں نیت کریں تو یوں کہیں:*
*"میں نے نیت کی کہ اللہ عزوجل کے لیے آج رمضان کا فرض روزہ رکھوں گا۔(در مختار)*
Comments
Post a Comment