Ghar se ladayi jhagda khatam karna

 گھر سے لڑائی جھگڑا ختم کرنا 


اگر گھر کے تمام افراد آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہوں اور گھر میں محبت و پیار کا ماحول ختم ہو چکا ہو تو اس کے لئے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں گیارہ سو مرتبہ یَاوَدُودُ پڑھ کر گڑ یا چینی پر دم کرکے رکھ لیں چینی کو شربت یا چائے میں ڈال کر سب گھر والوں کو پلادیں یا گڑ ہے تو اسے سب گھر والوں کو کھلا دیں یا حلوے میں ڈال کر کھلا دیں اور تھوڑا گڑ یا چینی آگ میں جلا دیں 


ان شاء اللّٰہ تعالیٰ بہت جلد گھر کے تمام افراد کے درمیان باہمی محبت و اتفاق پیدا ہو جائے گی 


Comments

Popular posts from this blog

શબે બરાત ' મેં મગરીબ કી નમાઝ કે બાદ કે નવાફિલ

Suhagrat shadi ki pahli rat ka islami tariqa