Jadu se ghar ki hifazat

 جادو ، ٹونے سے  گھر کی حفاظت 


آج کے اس پر فتن دور میں جب کہ حسد اور جلن عام ہو چکی ہے جادو ٹونا عام در عام ہو چکا ہے کسی بھی شخص کی جان و مال، عزت و آبرو شیطانی قوتوں سے محفوظ نہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ہر شخص پہلے سے اپنی اور اپنے گھر کی حفاظت کی فکر کرے نماز کی پابندی کرے قرآن پڑھنے کا اہتمام کرے اور ہر فرض نماز کے بعد سات سات مرتبہ معوذتین پڑھنے کا معمول بنائے رات کو سونے سے پہلے تین مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے اور اپنے ہاتھوں پر دم کر کے پورے بدن پر پھیر لیا کرے 

اور یہ حروف مقطعات کا نقش مشک و زعفران اور عرق گلاب سے لکھ کر اپنے گھر کی دیواروں پر آویزاں کرلے


ان شاءاللہ تعالیٰ پورا گھر جادو ٹونے اور شیطانی قوتوں سے محفوظ رہے گا ان شاءاللہ تعالیٰ


نقش مخمس یہ ہے 


                   786

7.    1119.    1126.    1132.  1

1127.  1128.    2.     8.  1120

3.      9.   1121.   1123.  1129

1117.  1124.  1130.    4.   10

1131.    5.      6.  1118.  1125


یہ مخمس نقش ہے اس لئے پانچ خانے بنا کر بالترتیب چھوٹے عدد سے خانہ پری کریں س خالد

Comments

Popular posts from this blog

શબે બરાત ' મેં મગરીબ કી નમાઝ કે બાદ કે નવાફિલ

*वैलनटाइन डे Velentine day) का पस-ए-मंज़र और इस के नुक़्सानात