Sarkar tavajjoh farmaye

 محتاج نظَر ہے حال میرا 

سَرکار 🥀 ﷺ توجہ فرمائیں 


آنسو آنسو ہیں فریادی 

اور عرضِ کرم ہچکی ہچکی


دھڑکن دھڑکن دیتی ہے صدا 

سرکار ﷺ توجہ فرمائیں.


اِک میں ہی نہیں پوری امّت، 

ساری دنیا، ساری خلقت


تکتی ہے رستہ رحمت کا، 

سرکار ﷺ توجہ فرمائیں


میں کرکے ستم اپنی جاں پر 

قرآن سے جَآءُوْكَ پڑھ کر


آیا ہوں بہت شرمندہ سا،

 سرکار ﷺ توجہ فرمائیں..


محتاج نظَر ہے حال میرا 

سَرکار 🌹ﷺ توجہ فرمائیں


آنسو آنسو ہیں فریادی 

اور عرضِ کرم ہچکی ہچکی


دھڑکن دھڑکن دیتی ہے صدا 

سرکارﷺ توجہ فرمائیں.


🌺 صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ. 🌿


Comments

Popular posts from this blog

શબે બરાત ' મેં મગરીબ કી નમાઝ કે બાદ કે નવાફિલ

Suhagrat shadi ki pahli rat ka islami tariqa